Mudassar Maroof Virk

Complete Description

Appeal


اپیل

اپیل کی تعریف :

CPC میں اپیل کی تعریف کہیں بھی بیان نہ کی گئی ہے البتہ اپیل کی تعریف قانون کی نظر میں اس طرح ہے :

ــؔ ‘‘کسی متاثرہ فریق کی طرف سے اپیلانٹ عدالت میں درخواست جس کی روشنی میں اپیلانٹ عدالت ٹرائل عدالت کے فیصلہ کو ختم کر دے۔’’